تقسیم کا نیٹ ورک
مشرق سے آپ کے گھر تک
سالوں کا تجربہ اور مشرق وسطی اور ایشیا کے معیاری مشرقی پروڈکٹس تقسیم کرنے کا ہمارا ہداف Opti Value GmbH کو آپ کے لیے درست پارٹنر بناتا ہے۔
یوں تو ہمارا محل وقوع جرمنی میں ہے، جو ہمارا اصل مارکیٹ ہے، مگر یورپی یونین کے دیگر بہت سارے مالک جیسے سویڈن، ناروے، ڈنمارک، آئرلینڈ، فرانس، نیدرلینڈز، بیلجیم، آسٹریا، اٹلی، ہسپانیہ، پرتگال، یونان، قبرص، نیز سلووینیا، کروشیا، شمالی مقدونیہ اور سربیا میں بھی ہماری موجودگی ہے۔ ان ممالک کے ہمارے پارٹنرز کے ساتھ طویل مدتی باہمی تعاون سے ہمیں ان مارکیٹس میں نئے پروڈکٹس جلدی سے تقسیم کرنے میں سہولت ملتی ہے۔

بہترین اجزاء اور اعلی ترین معیار کا پروڈکشن
ہمارے سارے مینوفیکچررز مارکیٹ کے بہترین اجزاء استعمال کرتے ہیں، فیکٹریاں HACCP اور ISO کے اعلی ترین معیارات کے مطابق ہیں، اور سبھی حلال مصدقہ ہیں۔ انڈومی، دیوان گارڈن، الگوٹا، محمود محض چند وہ برانڈز ہیں جن کے ساتھ ہم کام کرتے ہیں۔ ہمارے اپنے لاجسٹکس سینٹر ہمیں پروڈکٹس اٹھانے اور انہیں اسٹورز اور اصل گاہکوں تک پہنچانے میں لچک پذیری دیتے ہیں۔
اگر باہمی تعاون میں آپ کی دلچسپی ہے تو، ہمیں مستقل طور پر نئے پارٹنرز کی تلاش ہے، لہذا بلا جھجک ہم سے رابطہ کریں۔
Opti Value GmbH
پتہ:
Opti Value GmbH
Adlerstraße 34
90403 Nürnberg
ای میل: info@opti-value.de
رجسٹر کورٹ: Amtsgericht Nürnberg
رجسٹر نمبر: .HRB-Nr 39480
VAT نمبر: DE 347028419





